یہ کہانی ایک ایسے دیس کی ہےجہاں سے انسانی زندگی کا آغاز ہوا تھا یہ بہت خوبصورت تھا اور یہاں پر بسنے والے بھی بہت پیارے لوگ تھے مگر اُن کو وہ مقام نہیں ملا جس کے وہ حقدار تھے یہ کہانی اُن کے اسی خوبصورت پہلو کو عیاں کرے گی۔ اس دیس کا ہم سفر کریں گے اس فکشن ناول میں جس کا نام ہے "پہاڑوں پر برف ہوا میں پانی" یہ سفر کہاں ختم ہو گا یہ تو میں نہیں جانتی لیکن اتنا ضرور جانتی ہوں کے یہ دلچسپ ہو گا۔تو چلیں آغاز کرتے ہیں اس سفر کے پہلے حصے کا جس کا نام ہے۔ "آگند شہر سو رہا ہے" نوٹ {کہانی مختلف حصوں پر مشتمل ہےکہانی کا پہلا حصہ" آگند شہرسو رہا ہے" کے عنوان سے دیا جا رہا ہے۔}
تفاصيل الكتاب: |
|
ISBN-13: |
978-620-0-06517-9 |
ISBN-10: |
6200065179 |
EAN: |
9786200065179 |
لغة الكتاب: |
عربي |
By (author) : |
توصیف اسلم |
عدد الصفحات: |
128 |
النشر في: |
17.06.2019 |
الصنف: |
History |